ہاتھ پیر سن تو ہوتے ہوں گے؟ وجہ بھی جان لیں، کہیں آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ تو نہیں
وٹامن بی12:
لوگوں میں جب وٹامن بی12 کی کمی ہوجائے تو ان کے ہاتھ پاؤں تیزی سے سن ہونے لگتےہیں اور ایک ہی جگہ رہ جاتے ہیں
شوگر:
شوگر سے ہماری چھوٹی اور باریک خون کی نالیاں متاثر ہوتی ہیں اس لئے جن لوگوں کو شوگر ہے ان کے ساتھ بھی یہ مسئلہ رہتا ہے ان کے لئے خصوصی ہدایت ہے کہ یہ ڈاکٹر سے رجوع کریں
دماغ اور ریڈھ کی ہڈی:
ہاتھوں پیروں کے سن ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ اس وقت ہوتے ہیں جب Multiple sclerosis یعنی دماغ اور ریڈھ کی ہڈی کا عارضہ ہو تا بھی ہوسکتی ہے فوری ڈاکٹر کی رہنمائی حاصل کرنا کسی بڑی پریشانی سے بچا سکتی ہے
فالج:
فالج کی وجہ سے بھی آپ کے ہاتھ پاؤں سن ہوتے ہیں اس کے ساتھ بولنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے کیونکہ جسم کے تمام حصوں میں دورانِ خون بہتر نہیں ہو پاتا ہے
اعصاب کی کمزوری
ہتھیلی میں موجود اعصاب کمزورہوجاتے ہیں۔ جس سے ہاتھ میں درد، سنسناہٹ، سوئیاں چبھنے، جلن وغیرہ ہوتی ہے۔ اس مرض کو سائنس میں کارپل ٹنل سینڈروم کہا جاتا ہے۔ جس کا وقت پر علاج نہ ہونا بڑی پریشانی کا باعث بنتا ہے
Leave a Comment